پاکستان
30 نومبر ، 2014

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں،نثار کھوڑو

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں،نثار کھوڑو

لاہور ......سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ دنیا کاقانون ہے جب تک جرم ثابت نہ ہوسزانہ دو، اگرکسی کی مرضی کے نتائج نہیں آئےتوکیاکہہ سکتے ہیں،ہم نے کبھی اکیلے اڑان کاسوچانہیں تھا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے،ہم چھوٹے صوبے محرومیوں کاشکارہیں،سندھ کو محرومیوں کاسامنارہا،مشکل سے نکلنےمیں ٹائم تولگے گا،ہم نے18ویں ترمیم بحال کرکے آئین کواصل شکل دی۔

مزید خبریں :