پاکستان
03 دسمبر ، 2014

کراچی :مومن آبا دمیں فائرنگ سے خاتون ہلاک،تین افراد زخمی

کراچی :مومن آبا دمیں فائرنگ سے  خاتون ہلاک،تین افراد زخمی

کراچی.......کراچی کے علاقے مومن آباد میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مومن آبادکےعلاقےفرنٹیئرکالونی میں نامعلوم افراد نے کشے پر فائرنگ کردی جس سے رکشے میں موجود شخص زخمی ہوگیا۔فائرنگ کی زد میں آکرایک راہ گیر خاتون ہلاک اور دو راہ گیر زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :