04 دسمبر ، 2014
ملتان .....ملتان میں خنکی کے بعد فضا میں دھند شروع ہو گئی جس سے باعث حد نظر متاثر ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گرد و نواح میں ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافہ کے ساتھ ساتھ شدید دھند کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم شدید سرد ہو گیا ہے جس سے حد نظر 8 سو میٹر تک رہ گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔