پاکستان
04 دسمبر ، 2014

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد.......حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے اس بات کا انکشاف وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کی جانب سے اس وقت سامنے آیا جب وہ اپنے چیمبر میں صحافیوں کو مختلف سوالوں کے جواب دے رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے راہنمائوں کی جانب سے کنٹینرز پر حکومت پر سنگین الزامات اورجارحانہ رویئے کے باوجود پی ٹی آئی سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے اس بارے میں لندن میں موجود وزیر اعظم کو بھی رپورٹ دیدی ہے۔

مزید خبریں :