پاکستان
05 دسمبر ، 2014

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس اور موٹرسائیکل رکشے میں ٹکر،4 بچے جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس اور موٹرسائیکل رکشے میں ٹکر،4 بچے جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ.....ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے پیر محل میں بس اور موٹرسائیکل رکشے میں ٹکرکے نتیجے میں 4بچے جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پیرمحل مین ناصر نگر کے قریب ہوا ،اس حادثے میں مرنے اور زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :