پاکستان
05 دسمبر ، 2014

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آتی،شیخ رشید

 حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آتی،شیخ رشید

اسلام آباد......عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آتی۔حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہے۔ فیصل آباد میں نہ کسی کو دکانیں بند کرنے دِیں گے اور نہ ہی زبردستی دکانیں کھلوانے دیں گے۔اگر طاقت کا استعمال ہوا تو جواب بھی عوامی طاقت سے دیا جائے گا۔وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

مزید خبریں :