25 اپریل ، 2012
ممبئی …انیل کپور اور اجے دیوگن کی ایکشن فلم تیز 27اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔نیٹ سوٹپریا درشن کے بینرتلے بنائی گئی فلم تیز ایکشن سے بھرپور ہے۔ فلم میں اجے دیوگن اور انیل کپور کے ہمراہ بھومن ایرانی، کنگنا رناوت اور زید خان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم 27اپریل کو ریلیز کی جائے گی ۔