پاکستان
11 دسمبر ، 2014

ڈیرہ غازی خان میں کالج کی بس پر فائرنگ، 3 طالبعلم زخمی

ڈیرہ غازی خان میں کالج کی بس پر فائرنگ، 3 طالبعلم زخمی

ڈیرہ غازی خان.........ڈیرہ غازی خان میں گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی بس پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 3 طالبعلم زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق طالب علم کالج سے چھٹی کے بعد اپنے گھروں کی طرف جارہے تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں :