دنیا
12 دسمبر ، 2014

سری لنکا: فوجی طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے

سری لنکا: فوجی طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے

کولمبو........سری لنکا میں فوجی طیارہ گرنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سری لنکا کی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ دارالحکومت کولمبو کے Ratmalana ائیر پورٹ سے روانہ ہوا تھا کہ اچانک اچانک گر کر تباہ ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :