صحت و سائنس
13 دسمبر ، 2014

تھر میں غذائی قلت کےباعث20 روزکی بچی انتقال کرگئی

تھر میں غذائی قلت کےباعث20 روزکی بچی انتقال کرگئی

تھرپارکر.......تھرپارکر میں ڈیپلو کے سرکاری اسپتال میں غذا کی کمی کے باعث ایک بچی انتقال کرگئی ۔تھر میں غذائی قلت کے شکار اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔آج بھی ڈیپلو کے سرکاری اسپتال میں 20 دن کی بچی دم توڑ گئی ۔ تھرپارکر میں دسمبر کے 13 روز کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے 42 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

مزید خبریں :