پاکستان
18 دسمبر ، 2014

وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد.......وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ زاہد رفیق بٹ نے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشنل امور اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :