صحت و سائنس
18 دسمبر ، 2014

تھر : رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوںکی تعداد86ہوگئی

تھر : رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوںکی تعداد86ہوگئی

تھر پارکر......تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 5بچے انتقال کرگئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 86ہوگئی ہے۔تھر پار کر کے علاقے ہلاریو میں 2روز کا بچہ ، مقامی گاؤں میں 7دن کی بچی اور درمانی کالونی میں 4 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔ڈیپلو کے نواحی گاؤں میں 2ماہ کی بچی اور 25دن کا بچہ سرکاری اسپتال میں انتقال کرگیا جس کےبعد دسمبر میں انتقال کرنےوالے بچوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :