پاکستان
26 اپریل ، 2012

وزیراعظم گیلانی 5سال کے لئے نا اہل ہو چکے، انصار عباسی

اسلام آباد… معروف تجزیہ نگار انصار عباسی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں وزیراعظم گیلانی 5سال کیلئے نا اہل ہو چکے ہیں۔ نیوز اینکر کامران خان کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وہ عدالت سے باہر نکلے تو وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ سزا یافتہ شخص کے طور پرنکلے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر صرف عدالتی حکم تحریری طورپر بھی وزیراعظم کو پہنچا دیا جاتا تو بھی وہ وزیراعظم نہیں رہتے۔

مزید خبریں :