پاکستان
30 دسمبر ، 2014

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں  شدید سردی

کوئٹہ.......کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی شدت برقرار ہے۔وادی کوئٹہ میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ صبح اور رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔اسی طرح قلات ،دالبندین، ژوب ، زیارت سمیت بلوچستان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد اور خشک ہے۔

مزید خبریں :