98456
407893 تھر:غذائی قلت، 2بچیاں انتقال کرگئی،رواں ماہ 37 بچے جاں بحق

صحت و سائنس
17 جنوری ، 2015

تھر:غذائی قلت، 2بچیاں انتقال کرگئی،رواں ماہ 37 بچے جاں بحق

تھر:غذائی قلت، 2بچیاں انتقال کرگئی،رواں ماہ 37  بچے جاں بحق

تھر پارکر......تھرمیں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ہوکر 2بچیاں انتقال کرگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق چھاچھرو کے سرکاری اسپتال میں ایک سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ ڈیپلو کے نواحی گاوں ابراہیم لوند میں تین دن کی بچی انتقال کر گئی۔رواں ماہ انتقال کر جانےوالوں کی تعداد 37 ہوگئی۔موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں اور خواتین میں موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ۔

مزید خبریں :