پاکستان
29 جنوری ، 2015

سرکار میںکسی کاخود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

سرکار میںکسی کاخود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

لاہور......وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا،گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہو ئےگورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے ، اور کچھ اور لوگوں کو بھی استعفے دینے چاہئیں۔

مزید خبریں :