پاکستان
02 فروری ، 2015

جی ایچ کیو میں کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب

جی ایچ کیو میں کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب

راولپنڈی..........جی ایچ کیو میں کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سلامتی کے امور پر بات چیت کی جائے گی،آرمی چیف اپنے دورۂ برطانیہ اورچین سےمتعلق اعتمادمیں لیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس 4فروری کو بھی جاری رہے گی، 4فروری کو بریگیڈیئر سے میجر جنرل پروموشن بورڈ بھی منعقد کیا جائے گا۔

مزید خبریں :