پاکستان
03 فروری ، 2015

پشاور: پشتخرہ میں عمارت کی چھت گرگئی

پشاور: پشتخرہ میں عمارت کی چھت گرگئی

پشاور .........پشاور میں ایک رہائشی عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پشتخرہ میں واقع ایک عمارت کی چھت گرگئی،متعدد افرادکے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ریسکیو کارروائی کیلئے امدادی اداروں کی ٹیمیں عمارت گرنے کی جگہ کی جانئ روانہ کردی گئیں، جبکہ اپنی مدد آپ کے تحت بھی مقامی افراد امدادی کاموں میں مشغول ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :