پاکستان
03 فروری ، 2015

رابطہ کمیٹی کو استعفیٰ جمع نہیں کرایا،نبیل گبول

رابطہ کمیٹی کو استعفیٰ جمع نہیں کرایا،نبیل گبول

کراچی........متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے رابطہ کمیٹی میں کوئی استعفیٰ جمع نہیں کرایا، پارٹی سے اختلافات تھے جنہیں دورکردیا گیا ہے۔ نبیل گبول کا اپنے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کے حوالے سے خبر کی تردید کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ جب بھی کسی معاملے پرکوئی اختلاف ہوا پارٹی سطح پرہی حل کردیا گیا۔

مزید خبریں :