وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی واقعےکی مذمت کی جائےگی، کابینہ اجلاس میں شہداء سے اظہار یکجہتی کیا جائےگا، ذرائع
ہم 9 مئی کو پر امن اختجاج کریں گے، تمام ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج
پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارےمؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کر تا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
یہ چھ ججوں کا خط ایک مسلسل عمل ہے جو نہ دھرنا فیصلے سے ختم ہوا نہ کسی اور اقدام سے، 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر کے ریمارکس
ہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
آصف زرداری کےخلاف ریفرنس آگے نہیں چل سکتا جب تک وہ صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں، احتساب عدالت اسلام آباد
ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ ارکان نے وزیراعظم کو گندم اسکینڈل کا معاملہ بہترانداز میں حل کرنےکی تجویز دی ہے۔