مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرےگا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا : ترجمان سپارکو
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیےکیا گیا ہے
9 مئی کے واقعات کا اس وقت پتا چلا جب مجھے سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ،ان واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی۔ عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
جرائم کی عالمی عدالت نیتن یاہو یا دیگر اسرائیلی حکام کو غزہ کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتی ہے تو یہ نا صرف اسرائیلی بلکہ امریکا کی خود مختیاری پر بھی حملہ تصور ہوگا: امریکی سینیٹرز کا خط
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ چکا ہے۔
سعودی کمپنیاں ابتداء میں حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں: ذرائع وزارت خزانہ
چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کی تھی