محسن نقوی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود نہیں تھے جب کہ فائنل کی پریزینٹیشن میں بھی ان کی عدم موجودگی کو پاکستانی شائقین نے نوٹ کیا