اسموگ

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

Updated 6 months ago

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں گے اور ہم نے ٹریفک پولیس کو بھی ہدایت کی ہے کہ اسموگ پھیلانے والی گاڑیوں کو بند کیا جائے: کمشنر لاہور