تازہ ترین خبریں

کراچی: جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان کے خطاب کی بھرپور تیاریاں

02 مئی ، 2024

شہر میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر بڑے عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ