بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے
اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں کی اصلاحات آگے بڑھانے سمیت پالیسی فریم ورک کے تحت چلانا ہے، اعلامیہ
جس طرح کسان مظلوم ہے اسی طرح پنجاب حکومت بھی مظلوم ہے: طلال چوہدری کی گفتگو
حکومت پنجاب چھوٹے کسانوں سے گندم خرید کر ذخیرہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے: بلال یاسین کی پروگرام میں گفتگو
عشرت العبادسے ملاقات سیاسی جماعت سے متعلق امور پر نہیں تھی: ذرائع مفتاح اسماعیل
دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا
ٹارگٹ سیٹ کرلیے ہیں، مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنائیں گے: وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا تقریب سے خطاب