عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس قبل از وقت بلانے کی تجویز پیش کی گئی ہے: ذرائع وزارت خزانہ
ٹیم ورک سے ملکی معیشت مستحکم ہوگئی اب ہم ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہیں، جناح اسکوائر انڈرپاس کے سنگ بنیادکی تقریب سےخطاب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں تقسیم اعزازات کی تقریب میں شرکت کی جہاں افسران اور جوانوں کو ستارہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت سے نوازا گیا
عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت تک نہ وقف بورڈ میں تقرری کی جائے اور نہ ہی وقف زمینوں کا اسٹیٹس بدلا جائے.
حکومت ستمبر میں معیاد پوری کرنے والے 50 کروڑ بانڈ کی ادائیگی زرمبادلہ ذخائر سے کر لے گی: ریسرچ نوٹ
قانون روزانہ انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کا کہتا ہے: چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
کمشنر کراچی نے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے
فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں، غلام ہمارے فیصلے کریں گے تو ہم بھی غلام ہی رہیں گے: وزیر اعلیٰ کے پی کا لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب