وفاقی اور صوبائی حکومتیں 3 دن میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کریں: سپریم کورٹ
اس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں
اسرائیلی جواب کا جائزہ لے کر اس پر کوئی بھی ردعمل دیا جائے گا: حماس
ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر اور مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو ہدایت
اس وقت مالی حالات اور موسم گندم کی خریداری کیلئے موافق نہیں: محکمہ خوراک پنجاب
کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت میں تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثرانداز نہیں ہوا: جیو نیوز سے گفتگو
گندم کی خریداری کے لیے 29 ارب روپےمختص کیے ہیں، مقامی سطح پرگندم خریدنےسے 9 ارب روپےکی بچت ہوگی: صوبائی وزیر خوراک
ہلاک دہشتگرد نے جمرود سے مدرسوں کے 4 طالب علموں کو اغوا کیا تھا اور انہیں کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کی ترغیب دی تھی: پولیس
اسرائیلی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کو نصیرت کیمپ میں شہید کیا: عرب میڈیا