ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو نجکاری کی طرف جاناہوگا اور نجی شعبےکو آگے آنا ہوگا: محمد اورنگزیب کا لاہور میں تقریب سے خطاب
آئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
سدھنوتی آزاد کشمیر سے آنے والے مظاہرین نے بلوچ اور اعوان آباد کے مقام پر انتظامیہ کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹا دیں
فوجی تنصیبات پر سامنے سے حملے کرنے کا مقصد فوج کے مورال کو کمزور کرنا اور سیاسی ڈیل کےلیے دباؤ ڈالنا تھا: رپورٹ
پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے: آئی ایم ایف
اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے اور کرمنلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے: غلام نبی میمن کی جیونیوز سے گفتگو
ہمارے اثاثے ہر سال گوشواروں میں دکھائے جاتے ہیں جس نے تحقیقات کرنی ہیں کر لے،کچھ خفیہ نہیں ہے: لیسکو افسران
صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے، ذرائع
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے دو گھنٹے ملاقات کی جس میں ٹیم کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی