جیو کھیل

سری لنکا کو اچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے، شاہد آفریدی

کولمبو……پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی جو آج جیت کیلئے پرعزم ہیں، ان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا ہے کہ سری لنکا کو اچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ،وکٹ بیٹنگ کےلیے ساز گار ہے۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ ہمارا ٹارگٹ 175رنز ہے۔سری لنکن کپتان…

پہلا ٹی 20:پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو…….سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی اور سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا دونوں ہی جیت کیلئے پر عزم ہیں۔مصباح الحق اور اظہر…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

کولمبو…….پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔شاہد آفریدی اور لیستھ ملنگا دونوں ہی جیت کیلئے پر عزم ہیں۔مصباح الحق اور اظہر علی نے اپنے اپنے میدان مارلئے ،اب شاہد…

اسپیشل اولمپک گیمز : پاکستانی کھلاڑیوں نے سونے کے6 تمغے حاصل کرلئے

لاس اینجلس ………اسپیشل اولمپک گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی جاری ہے ،قومی کھلاڑیوں نے مزید پانچ گولڈ میڈلز جیت کر مجموعی طور پر چھ سونے کے تمغے حاصل کرلئے ۔لاس اینجلس کیلے فورنیا میں جاری گیمز کے دوسرے دن بھی پاکستانی ایتھلیٹس چھائے رہے پاکستان نے مزید پانچ…

اسپشیل اولمپکس: پاکستان نے 3طلائی تمغے مزید حاصل کرلیے، تعداد 11ہوگئی

لاس اینجلس………امریکی شہر لاس اینجلس میں جاری اسپشیل اولمپکس میں پاکستان نے مزید 3گولڈ میڈلز جیت لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عظمیٰ یوسف نے 1کلومیٹر ٹائم ٹرائل سائکلنگ دویژن فائیو میں گولڈ میڈل جیتا، 200میٹر کی دوڑ میں پاکستان کے رامیل ارشد نے بھی طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور…

برمنگھم ٹیسٹ پہلا دن: انگلینڈ کے آسٹریلیا کیخلاف 3وکٹوں پر 133رنز

برمنگھم………انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں شروع ہوچکا ہے۔ آج پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 3وکٹوں کے نقصان پر 133رنز اسکور کر لیے ہیں، جبکہ آسٹریلوی بالرز کی جانب سے نیتھن لیون نے 2وکٹیں حاصل…

زمبابوین کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

ہرارے…….زمبابوین کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر سے 5 اکتوبر تک زمبابوے کا دورہ کرے گی، قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے سے26اور30 ستمبر کو2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ زمبابوین کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا

لاہور…….پاکستان کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کا دورہ رواں سال ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق دورۂ زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2ٹی ٹوئنٹی اور 3ون ڈے کھیلے گی ۔پی سی بی کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے…

بحرین کی حائفہ باڈی بلڈنگ میں پہچان بنانے کیلئے ملک چھوڑنے کو تیار

مناما……بحرین کی حائفہ موسوی عرب کی پہلی خاتون ہیں جنھوں نے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں نمایاں کامیابی حاصل کی، اب وہ شہرت حاصل کرنے کیلئے ملک چھوڑنے کو بھی تیار ہیں ۔باڈی بلڈنگ کرنا اب صرف مردوں کا ہی کھیل نہیں رہا، بلکہ اس شعبے میں خواتین بھی…

ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ،رفیال نڈال اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ہیمبرگ…….اسپین کے رفیال نڈال نے ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ،ہیمبرگ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ ٹاپ سیٹ رافیال نڈال ہم وطن فرناننڈو ورڈاسکو سے پہلا سیٹ چھ تین سے ہار گئے ۔لیکن دوسرے اور تیسرے سیٹ میں سابق ورلڈ نمبر…

1 2 3 57