صحت و سائنس
20 جولائی ، 2017

خیبرپختونخوا : 56 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم

خیبرپختونخوا : 56 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم

خیبر پختونخوا کے 12اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے دوران 56 ہزار بچے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے ۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبے کے 12حساس اضلاع میں 10 جولائی کو انسداد پولیو مہم چلائی گئی جس میں 29 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ۔

مہم کے دوران ہزار وںبچے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے ۔

مزید خبریں :