جاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے: پولیس
ورلڈ بینک معیشت کی بحالی کے سفر میں پاکستان سے تعاون کیلئے تیار ہے:مارٹن رائزر نائب صدر ورلڈ بینک، برائے جنوبی ایشیا
آگ لگنے سے لاہور کےائیرپورٹ پر امیگریشن کا عمل متاثر ہوگیا
پیکا قانون ترمیمی بل 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ائیرپورٹ پر عازمین حج کے سامان کی خصوصی طور پر پیکنگ مفت کی جا رہی ہے: ڈائریکٹر حج
9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا، صدر مملکت آصف زرداری
9 مئی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، یہ ریاست پر سیاست کو قربان کرنے اور حملے کرنے والی سوچوں کو الگ کرنے والا دِن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
مقدمے میں سڑکوں کی بندش، تشدد اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں: پولیس حکام