پی آئی اے کی نجکاری میں اہم قانونی پیشرفت سے متعلق وزارت خزانہ اور وزارت نجکاری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: اعلامیہ
ہماری حکومت نے گندم درآمد کرنے کا کوئی نیا قانون منظور نہیں کیا: انوار الحق کاکڑ
مستقل وزیر اور سیکرٹری مقرر نہ ہونے کے باعث حج قرعہ اندازی میں ناکام 5 ہزار633 درخواستوں کے معاملے پر بھی کوئی پیشرفت نہ ہوسکی: ذرائع
آپریشن کے دوران پولیس اور رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار ڈاکو زخمی ہوگئے ہیں: پولیس حکام
مسئلے کے حل کیلئے سوئی گیس فرمز، ای اینڈ پی کمپنیز، PSO، اور PLL کے منیجنگ ڈائر یکٹرز آج ملاقات کرینگے
آٹا ملیں کسانوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے لگیں، تین ماہ بعد کی ادائیگیوں پر گندم خریدنے لگیں۔
رواں مالی سال مارچ تک 282 ارب97 کروڑ 50 لاکھ روپےکی گندم درآمد کی گئی
سعودی وفد میں ٹیکنالوجی، توانائی، ہوابازی، تعمیرات، مائننگ اور ہیومن ریسورسز سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 30 کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔
7 اکتوبر کے بعد امریکا نے پہلی مرتبہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی ہے۔