انتظامیہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جے یو آئی کے کراچی جلسے میں مولانا فضل الرحمان، راشد سومرو اور قومپرست رہنما ایاز لطیف سمیت دیگر نے خطاب کیا
ملاقات میں وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے او آئی سی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے امن اقدامات کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اظہار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 اپریل کو 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے
10 معروف کمپنیاں اور تین مقامی ائیرلائنز بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ کنسورشیم بنا کر نجکاری پروگرام میں حصہ لینا چاہتی ہیں: وفاقی وزیر نجکاری علیم خان
آئین میں آزادی رائے پر واضح قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے: جنرل عاصم منیر کا پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
آج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔