08 فروری ، 2015
تھر پارکر ........تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا ہوکر 4 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 3 دن اور3 ماہ کی بچی اور 15 دن کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا،جبکہ چھاچھرو کے نواحی گاوں میں 15 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 15 ہوگِئ۔بدلتے موسم سے بھی بچوں میں موسمی برائیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔