دلچسپ و عجیب
16 فروری ، 2015

یورپ میں 115 سال کی معمر ترین خاتون اب بھی چاق و چوبند

 یورپ میں 115 سال کی معمر ترین خاتون اب بھی چاق و چوبند

روم..........اگر آپ کو صحت مند اور چاق وچوبند رہنا ہے تودن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں اور اسمارٹ رہیں ۔ اٹلی کی Emma Morano ایما مورا نو، کی عمر ایک سو پندرہ برس ہے جو دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں۔ ایما کی صحت کا راز کچے انڈوں میں چھپا ہے جو کئی برسوں سے دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھارہی ہیں۔ اندازے کے مطابق ایما اب تک ایک لاکھ انڈے کھا چکی ہیں ۔ 1938 میں شوہز سے علیحدگی کے بعد 77 سال سے تنہا زندگی گزار نے والی ایما اپنے بیشتر کام خود انجام دیتی ہیں ۔

مزید خبریں :