انٹرٹینمنٹ
02 مئی ، 2012

علی ظفر کو بھارت کا اعلیٰ ترین اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا جائیگا

علی ظفر کو بھارت کا اعلیٰ ترین اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا جائیگا

ممبئی … معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو کل بھارت کے اعلیٰ ترین اعزاز داد ا صاحب پھالکے سے نوازا جارہا ہے۔ معروف گلوکار علی ظفر کو کل ممبئی میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا جارہا ہے، پھالکے ایوارڈ بھارت کا اعلیٰ اعزاز ہے۔ یہ ایوارڈ ہر سال فلموں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں کو دیا جاتا ہے۔ علی ظفر ایوارڈ وصول کرنے کیلئے آج دبئی سے بھارت پہنچ گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ایوارڈ امیتابھ بچن، ونود کھنا، اجے دیو گن سمیت دیگر کئی نامور فن کاروں کو دیا جاچکا ہے۔

مزید خبریں :