کاروبار
06 مارچ ، 2015

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

 امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

واشنگٹن....... امریکانے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائدکردی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا بھر میں انکے اکائونٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمدکر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکا نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

مزید خبریں :