انٹرٹینمنٹ
07 مارچ ، 2015

ہیری پوٹر سیریز کے کھلونے میکسیکو میں نمائش کیلئے پیش

ہیری پوٹر سیریز کے کھلونے میکسیکو میں نمائش کیلئے پیش

میکسیکو........ہیری پوٹر سیریز اور میجک اسکول کے تمام کھلونے اور دیگر اشیا میکسیکو کے ٹوئے میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے۔ ہیری پوٹر کا میجک اسکول اور اس کے کرداروں سمیت کئی یادگار اشیاء اس نمائش میں رکھی گئیں ہیں،جو ہیری پوٹر کے ایک مداح نے گزشتہ 15 سال کے درمیان جمع کی ہیں اور جن کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ اس شخص نے گنیز ورلڈ رکارڈ کا پرانا رکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

مزید خبریں :