دلچسپ و عجیب
30 مارچ ، 2015

نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

نیو یارک....... نیو یارک میں 85 فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رکنے سے درجنوں افراد کو پیدل ہی نیچے اترنا پڑا۔نیویارک کے امیوزمینٹ پارک میں رولر کوسٹر سیزن کے پہلے ہی دن دھوکا دے گئی ۔رولر کوسٹر میں بیٹھنے والے بچے اور بڑوں کی خوشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب 85فٹ کی بلندی پر یہ کوسٹر اچانک رک گئی جس کے بعد اس میں پھنسے ہوئے درجنوں افراد کو پیدل ہی نیچے اترنا پڑا۔حادثے میٕں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

مزید خبریں :