پاکستان
30 مارچ ، 2015

پاکستان کا عرب و عجم کی لڑائی میں ملوث ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، طارق فاطمی

پاکستان کا عرب و عجم کی لڑائی میں ملوث ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، طارق فاطمی

اسلام آباد......... وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سالمیت کا تحفظ کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا عرب و عجم کی لڑائی میں ملوث ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔

مزید خبریں :