پاکستان
06 اپریل ، 2015

حکومت یمن بحران پر فیصلہ کرلیتی تو پارلیمنٹ اجلاس نہ ہوتا،ریاض پیرزادہ

حکومت یمن بحران پر فیصلہ کرلیتی تو پارلیمنٹ اجلاس نہ ہوتا،ریاض پیرزادہ

اسلام آباد ......مسلم لیگ ن کے رکن پارلیمنٹ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ یمن کی صورتحال پر حکومت فیصلہ کرچکی ہوتی تو اجلاس کی ضرورت نہ ہوتی۔میڈیا سے گفتگو میں ریاض پیر زادہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں آنا خوش آئند ہے،فیصلہ بدل کر پارلیمنٹ آنیوالوں پرانگلی نہیں اٹھائی جائیگی ۔ان کا کہناتھاکہ یمن بحران پر حکومت کو فیصلہ کرنا چاہیے تھا اگر ایسا ہوجاتا تو مشترکہ اجلاس بلانا نہ پڑتا۔

مزید خبریں :