دلچسپ و عجیب
06 مئی ، 2012

ہا نگ کا نگ میں سالا نہ بن فیسٹول

ہا نگ کا نگ میں سالا نہ بن فیسٹول

ہانگ کانگ …این جی ٹی …صبح کے نا شتے میں کھا یا جا نے والا بن اگر آپ کو ایک بلند و با لا ٹا ور پر چڑ ھ کر حاصل کر نا پڑے تو کیسا رہے گا؟ یہ دلچسپ مقابلہ ہوا ہا نگ کانگ میں ہو نے والے سالانہ بن فیسٹو ل میں جہا ں سینکڑو ں Buns پر مشتمل بلند ٹا ور تیا ر کیا گیا ۔ نوجوانو ں نے رسیوں کی مدد سے اس ٹاور پر چڑ ھ کر تیزی سے بن جمع کر نے کے کو شش کی اور زیاد ہ سے زیا دہ بن جمع کر نے والا فا تح قرار پا یا ۔ اس مقابلے کے علاوہ فیسٹو ل میں گھروں میں تیار کے گئے بنز(Buns) کے اسٹال لگا ئے گئے جبکہ رنگا رنگ پریڈ اور ڈریگن ڈانس کے علاوہ مختلف مذہبی رسوم بھی سر انجام دی گئیں۔

مزید خبریں :