دلچسپ و عجیب
06 مئی ، 2012

بلی کا اپنے مالک سے پیار جتانے کا انوکھا انداز

 بلی کا اپنے مالک سے پیار جتانے کا انوکھا انداز

لندن…این جی ٹی …پالتو جانور ہمیشہ اپنے مالک کی توجہ کے منتظر رہتے ہیں اور اگر اآپ انہیں نظر انداز کر دیں اور اپنے معمولات میں مصروف رہیں تو وہ کچھ اس طرح بھی آپ کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس مانو بلی نے جب اپنے مالک کو ایکسر سائز میں مصروف دیکھا تو اس کے ارد گرد منڈلانے لگی لیکن جب مالک نے اس کی جا نب نگا ہ نہ کی تو بی بلی کو ان کی یہ ادا نہ بھا ئی اور ٹیبل پر چڑ ھ کر کمپیوٹر ہی اس کے سرپرگرا ڈالا۔ارے بھئی ذارا سے بے پر وائی کی اتنی بڑ ی سز ا۔

مزید خبریں :