صحت و سائنس
04 جون ، 2015

گرمیوں میں دہی کا استعمال کریں، صحت مند بنیں

گرمیوں میں دہی کا استعمال کریں، صحت مند بنیں

کراچی..........گرمی سے بچنا ہے تو دہی کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنائیں ، صحت مند ہو جائیں۔ دہی میں شامل کاربو ہائیڈریٹس، فیٹ ،پروٹین، کیلشیئم اور وٹامن ڈی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں،دہی بلڈ پریشرکا خطرہ کم کرتا ہے،ماہرین خوراک کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے گرمیوں میں دہی کو ہلکی غذاکے طور پرخوراک کاحصہ بنایا جائے توکئی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :