دلچسپ و عجیب
11 مئی ، 2012

دنیا کے سب سے ننھے کچھوؤں کی برطانیہ میں مقبولیت

دنیا کے سب سے ننھے کچھوؤں کی برطانیہ میں مقبولیت

لندن …برطانیہ کے ایک وائلڈ لائف پارک میں چارایسے ننھے کچھوے لائے گئے ہیں جنہیں دنیا کے سب سے چھوٹے کچھوے کہا جا رہا ہے۔ایک سکے کے حجم کے برابر یہ کچھوے مصری کچھوؤں کی ایک خاص نسل سے تعلق رکھتے ہیں جن میں ایک کا وزن صرف 3.1گرام ہے جبکہ اگلے پچاس برسوں تک بھی صرف چھ انچ تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سات روز کے ان ننھے کچھوؤں کو30ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت پر والڈ لائف پارک میں مخصوص مقام پررکھا گیا ہے جو آج کل لوگوں کیلئے خاص توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :