دنیا
12 جون ، 2015

ملائیشیا: سابق صدر مہاتیر محمد کا میانمار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ملائیشیا: سابق صدر مہاتیر محمد کا میانمار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

کوالاالمپور....... ملائیشیا کے سابق صدر مہاتیر محمد نے میانمار کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے منعقدہ عالمی کانفرنس سے خطاب کے دوران سابق صدر مہاتیر محمد نے عالمی رہنمائوں سے میانمار کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن کے معاملے میں میانمارکی خودمختاری کو نظرانداز کرنا ہوگا۔ یہ تارکین وطن کا مسئلہ نہیں ، مسئلہ میانمار کے اندر ہے۔

مزید خبریں :