11 مئی ، 2012
نیویارک …قیمتی ہیرے اور نودارت تو لاکھو ں ڈالر میں نیلا م ہو تے ہی ہیں لیکن امریکہ میں ہو نے والی ایک نیلا می میں سو ر ج مکھی کے بیجو ں کا ایک ڈھیر سا ت لا کھ بیاسی ہزار (782000) ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے ۔ سو ر ج مکھی کے یہ بیج در حقیت اصلی نہیں بلکہ پورسلین سے تیا ر کیے گئے ہیں اور لا کھو ں کی تعدا دمیں مو جو د یہ ایک ایک بیج ہا تھ سے تیارکیا گیا ہے۔ چینی فن کا ر Ai Weiweiکی اس تخلیق کو جد ید آرٹ کی دنیا میں نہا یت سراہا جا رہا ہے جس کی نیلامی نے کئی گز شتہ ریکار ڈ زتو ڑ ڈالے ہیں ۔