13 جون ، 2015
لاہور......اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کےبیٹےعلی ایازصادق کاکہناہےکہ این اے122میںکوئی دھاندلی نہیں ہوئی،سپلیمنٹری رپورٹ عمران خان کے وکلاء کی مشاورت سے تیار ہوئی ہے،الیکشن ٹریبونل لاہورمیں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ عمران خان ہیرو سے زیرو نہ بنیں،وہ کاغذ لہراتے رہتے ہیں اب بھی کاغذ لہرائیں۔