پاکستان
15 جون ، 2015

نئی ای سی ایل پالیسی تیار، حتمی منظوری وزیرداخلہ دیںگے

نئی ای سی ایل پالیسی تیار، حتمی منظوری وزیرداخلہ دیںگے

اسلام آباد......نئی ای سی ایل پالیسی تیارکرلی گئی ہے جس کی حتمی منظوری وزیرداخلہ دیںگے۔ ذرائع کے مطابق نئی ای سی ایل پالیسی وزارت قانون اوردیگر اداروں کی معاونت سے تیارکی گئی ہے۔جس کے تحت کسی بھی شخص کوصرف ایک ماہ کے لیے ای سی ایل پر رکھاجاسکے گا۔جو ادارہ کسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے دےگا، اسےایک ماہ میں ثبوت دینا ہوں گے۔

مزید خبریں :