پاکستان
19 جون ، 2015

کراچی میں دہشت گردوں کی فنانسنگ روکی جائے، ارکان پارلیمنٹ

کراچی میں دہشت گردوں کی فنانسنگ روکی جائے، ارکان پارلیمنٹ

اسلام آباد........ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کی فنانسنگ روکی جائے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فوج کےخلاف بیان بازی کرکے دشمن کو تقسیم ہونے کا پیغام نہ دیاجائے۔ پیپلزپارٹی کے عمران لغاری کہتے ہیں کہ وزیراعظم کی دوستی دیکھ لی، آج کنٹینرآجائےتو 100 ڈشز بنا کر سب کو مدد کے لیے بلا لیں گے۔

مزید خبریں :